پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رحجان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رحجان فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رحجان

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 154 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔

جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 154پوائنٹس کی کمی کے بعد 46 ہزار 331 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

آج کاروبار کے دوران 15 کروڑ 32 لاکھ 93 ہزار 860 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 6ارب 54کروڑ 9لاکھ 95ہزار174روپے تھی۔

install suchtv android app on google app store