میںکپاس کی پیداوار میں اضافہ

میںکپاس کی  پیداوار میں اضافہ فائل فوٹو

 گذشتہ مالی سال2017ء کے دوران کپاس کی فی ہیکٹر پیداوار میں 25.46 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال2017ء کے دوران کپاس کی فی ہیکٹر پیداوار4287 کلوگرام تک بڑھ گئی

جبکہ مالی سال 2016ء کے دوران فی ہیکٹر پیداوار3417 کلوگرام ریکارڈ کی گئی تھی۔

اس طرح مالی سال2016ء کے مقابلہ میں مالی سال2017ء کے دوران کپاس کی فی ہیکٹر ملکی پیداوار میں 870 کلوگرام یعنی25.46 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store