سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • اپ ڈیٹ:
سونا فائل فوٹو سونا

ڈالر کی قدر اور عالمی مارکیٹ میں قیمت گرنے سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کو بھی ریورس گیئر لگ گیا،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہوگئی،10گرام سونا 5058 روپے سستا ہوا، قیمت 3 لاکھ 7  ہزار 784 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں  61 ڈالر کم ہوکر فی اونس سونا 3363 ڈالر پر آ گیا۔

 

install suchtv android app on google app store