پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ فائل فوٹو ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونا 2058 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 90 ہزار 209 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر اضافے سے 3177 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store