سونے کی قیمت خریدار کی پہنچ سے باہر

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے فائل فوٹو سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 200 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے کے ساتھ 2 ہزار 933 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store