یکم جنوری2025 کواسٹیٹ بینک کی طرف سے بینکوں میں تعطیل کا اعلان

یکم جنوری2025 کواسٹیٹ بینک کی طرف سے بینکوں میں تعطیل کا اعلان file photo یکم جنوری2025 کواسٹیٹ بینک کی طرف سے بینکوں میں تعطیل کا اعلان

،تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بینکوں ،ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین ۲ جنوری کو معمول کے مطابق دفتر حاضر ہونگے۔

install suchtv android app on google app store