سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ فائل فوٹو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی ایک تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 37 ہزار 911 روپے ہے۔

اسی طرح عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہوکر 2670 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store