سونے کی قیمتوں میں دو روز کمی کے بعد پھر اضافہ

سونے کی قیمتوں میں دو روز کمی کے بعد پھر اضافہ فائل فوٹو سونے کی قیمتوں میں دو روز کمی کے بعد پھر اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں دو روز کمی کے بعد پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

آل صرافہ ایسوسیشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونےکےقیمت 2000 روپےبڑھ کر 284300 روپے پر آ گئی،اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھائو 1714 روپے کی کمی سے 243741 روپے ہوگئے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 22 ڈالر گر کر 2748 ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی دیکھی گئی تھی۔

install suchtv android app on google app store