سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فائل فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 1886 روپے اضافے سے 237654 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 22 ڈالر اضافے سے 2675 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی آئی تھی۔

install suchtv android app on google app store