ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ فائل فوٹو ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
مقامی مارکیٹ میں آج 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونا 200 روپےمہنگا ہوگیا جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔
اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی قیمت بھی 171 روپے کےاضافے سے 2 لاکھ، 36 ہزار 368 روپےہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2659 ڈالر کی سطح پرآگئی۔

 

install suchtv android app on google app store