سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

دو روز کی تیزی کے بعد سونےکی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ فائل فوٹو دو روز کی تیزی کے بعد سونےکی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

دو روز کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونےکےقیمت میں دوہزار روپےکی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،جس کےبعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگیا۔

اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 1714 روپےکی کمی ہوگئی ،10 گرام سونا 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 2497 ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store