ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ فائل فوٹو ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 6 پیسے اضافے کے ساتھ278 روپے 70 پیسے رہی۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 25 پیسے اضافے کے ساتھ 280 روپے رہی۔

install suchtv android app on google app store