سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی فائل فوتو سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونا 1774 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 99 ہزار 846 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز کمی کے بعد 2006 ڈالرز فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store