نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی فائل فوٹو نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔

نیپرا حکام کے مطابق بجلی 2 روپے31 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔

حکام کے مطابق بجلی صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔ کمی کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

نیپرا اتھارٹی بجلی کی فی یونٹ 2 روپے 31 پیسے کمی سے متعلق تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔

install suchtv android app on google app store