عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی فائل فوٹو عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج بھی کمی ہوئی ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پیٹرول کے ذخائر میں اضافے سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں ہیں۔

امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل تیل کی قیمت میں 3.64 ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 77.30 ڈالر ہوگئی۔

برطانوی برینٹ 3.68 ڈالر سستا ہوگیا جس کے بعد فی بیرل قیمت 84.65 ڈالر ہوگئی ہے۔

install suchtv android app on google app store