وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

  • اپ ڈیٹ:
وزیر خزانہ اسحاق ڈار اسکرین گریب وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 15 نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔

 

اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی جبکہ ٹیکس ریٹرز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکس ریٹرز جمع کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store