ڈالر مزید سستا ہوگیا، پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ فائل فوٹو ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ایک موقع پر ڈالر مزید 2 روپے 41 پیسے نیچے آکر 231 روپے 50 پیسے کا ہو گیا جبکہ کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 77 پیسے کی کمی کے بعد 232 روپے 12 پیسے پر بند ہوا۔

چار دن میں ڈالر 8 روپے سے زیادہ سستا ہو چکا ہے اور پاکستان قرضوں کے بوجھ میں 1050 ارب روپے کی کمی واقع ہو چکی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store