عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4 ڈالر 75سینٹ کمی کے بعد 78.74ڈالر پر آگئی۔ فائل فوٹو ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4 ڈالر 75سینٹ کمی کے بعد 78.74ڈالر پر آگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 8 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے جبکہ عالمی خام تیل کی قیمتیں 8 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔

برینٹ خام تیل 4 ڈالر 31سینٹ کمی کیساتھ 86.15 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4 ڈالر 75سینٹ کمی کے بعد 78.74ڈالر پر آگئی۔

install suchtv android app on google app store