گندم کا بحران، راولپنڈی میں نان بائیوں کا روٹی قیمت میں 10روپے اضافے کا اعلان

 گندم کا بحران، راولپنڈی میں نان بائیوں کا روٹی قیمت میں 10روپے اضافے کا اعلان فائل فوٹو گندم کا بحران، راولپنڈی میں نان بائیوں کا روٹی قیمت میں 10روپے اضافے کا اعلان

 گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد راولپنڈی میں نان بائیوں کی جانب سے روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔

فلور ملز کو گندم کی سپلائی میں کمی اور امدادی قیمت میں اضافہ کے باعث گندم کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے گندم کی سرکاری قیمت بڑھا کر3ہزار روپے کر دی۔

آٹا کی قیمت میں بے پناہ اضافہ سے نان بائیوں نے روٹی، نان اور پراٹھہ کی قیمت میں 10، 10 روپے اضافہ کا اعلان کر دیا ہے۔

install suchtv android app on google app store