روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری فائل فوٹو

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

رپورٹس کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہو کر 243 روپے کا ہو گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store