پیٹرولیم کی قیمتوں کے اعلان میں تاخیر، پمپس نے خریداری روک لی

پمپس نے خریداری روک لی فائل فوٹو پمپس نے خریداری روک لی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پیٹرول پمپس نےخریداری روک لی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپس کی جانب سے خریداری نہ ہونے پر پیٹرول پمپس خالی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت گرنے کے باعث پمپس کمپنیوں سے پیٹرول نہیں خرید رہے۔

خیال رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرنا تھا جو ابھی تک نہیں ہوا۔

 

install suchtv android app on google app store