ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے۔ فائل فوٹو فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے۔

800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 686 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 33 ہزار 488 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 26 ڈالرکم ہوکر 1704 ڈالرفی اونس ہے۔

 

install suchtv android app on google app store