انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کا بھاؤ مزید 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہوا ہے فائل فوٹو ڈالر کا بھاؤ مزید 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہوا ہے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مزید 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہوکر 234 روپے 32 پیسےکا ہوگیا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 239 روپےکا ہوگیا ہے۔

install suchtv android app on google app store