انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان

 انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان فائل فوٹو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان

ڈالر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے اونچی اڑان بھری، امریکی ڈالر 1 روپے 25 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر 210 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پہلی بار 213 روپے کی ریکارڈ سطح پر موجود ہے۔

install suchtv android app on google app store