انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ فائل فوٹو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔  پہلی مرتبہ 200 تک جا پہنچا اور کاروبار کے اختتام تک اس کی قدر 200 پررہی برقرار رہی۔

جمعرات کے روز کاروبار کےدوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 200 تک جا پہنچا اور کاروبار کے اختتام تک اس کی قدر 200 پررہی برقرار رہی۔

تاہم جمعہ کے روز کاروبارکےآغاز پر ڈالر کی قدر میں 40 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا جب کہ کاروبار کے درمیان ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے بڑھی جس سے ڈالر 200 روپے 50 پیسے پرٹریڈ کررہا ہے۔

install suchtv android app on google app store