پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع کے مارجن میں اضافے کی سمری منظور

اقتصاری رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔ فائل فوٹو اقتصاری رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔

اقتصاری رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔

پیٹرول پر ڈیلرز کا مارجن ایک روپیہ بڑھاکر 4 روپے 90 پیسے فی لیٹر کردیا گیا جبکہ ڈیزل پر منافع 3 روپے 30 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 13 پیسے کردیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پیٹرولیم ڈیلرز نے منافع کے مارجن میں اضافے کے لیے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کردیے تھے جس کے بعد حکومت نے مارجن میں اضافے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

install suchtv android app on google app store