پیٹرول کے بعد( ایل پی جی ) گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ، اعوام پریشاں

پیٹرول کے بعد( ایل پی جی ) گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ، اعوام پریشاں فایل فوٹو پیٹرول کے بعد( ایل پی جی ) گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ، اعوام پریشاں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

پیٹرول پھر مہنگا، اوگرا کی سفارش پر قیمتیں بڑھا رہے ہیں، شہبازگل

اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 58 پیسے فی کلو کا اضافہ کیا گیا۔

ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 113 روپے 7 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگست 2021 کیلئے ہے۔

اس کے علاوہ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2002 روپے 07 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ جولائی میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 1889 روپے 57 پیسے کا تھا۔

install suchtv android app on google app store