ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ، عوام کے لیے پریشان کن خبر آگئی

سونا فائل فوٹو سونا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 9 ہزار 550 ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قدر 171 روپے بڑھ کر 93 ہزار 921 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 799 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store