ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ، عوام کے لیے بری خبر آگئی

سونا فائل فوٹو سونا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونےکی قدر 172 روپے اضافے سے 93793 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قدر 1808 ڈالر پر برقرار ہے۔

install suchtv android app on google app store