یوٹیلٹی اسٹورز نے چینی کی خریداری کا عمل دوبارہ شروع کردیا

چینی فائل فوٹو چینی

یوٹیلٹی اسٹورز نے چینی کی خریداری کا عمل دوبارہ شروع کردیا اور 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کا ٹینڈر جاری کردیا گیا۔

یوٹیلٹی اسٹورز نے بولیاں یکم جولائی تک طلب کرلی ہیں۔ اس سے پہلے یوٹیلٹی اسٹورز نے چینی کا آخری ٹینڈر 8 اپریل کو جاری کیا تھا اور 90 روپے فی کلو کے حساب سے چینی خریدی گئی تھی۔

install suchtv android app on google app store