شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر اردگان کی تنقید

شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر اردگان کی تنقید شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر اردگان کی تنقید

ترک صدر رجب طیب اردگان نے شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے اعتدال پسند اسلام کو مغربی پروپگنڈا قرار دے ڈالا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ملک میں اعتدال پسند اسلام کے فروغ کو ترک صدر رجب طیب اردگان نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ مغربی قوتیں اسلام کو کمزور کرنے کے لئے اعتدال پسندی کو استعمال کر رہی ہیں۔

اردگان کا اعتدال پسند اسلام کے بارے میں کہنا تھا کہ یہ اسلامی روایت کے منافی ہے۔ انہوں نے یورپی یونین سے مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

install suchtv android app on google app store