لاکھوں پرندوں کی چین آمد

چین کے محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے ریلیز کی جانے والے ویڈیو میں سائبیریا سے لاکھوں پرندوں کی چین کے علاقے ہامی میں ہجرت کرتے دیکھایا گیا ہے۔

ڈرون کیمرے سے بنائی گئی اس ویڈیو میں جھیل کنارے پرندوں کے غول کو فضا میں اڑتے اور اٹکیلیاں کرتے دیکھا جاسکتا ہے،،آیئے اس خوبصورت ویڈیو کی کچھ جھلکیاں آپکو بھی دیکھاتے ہیں۔

install suchtv android app on google app store