روہنگیا مسلمانوں پر جبروتشدد کا سلسلسہ بند ہونا چاہیے: سعودی وزیر خارجہ

روہنگیا مسلمانوں پر جبروتشدد کا سلسلسہ بند ہونا چاہیے: سعودی وزیر خارجہ روہنگیا مسلمانوں پر جبروتشدد کا سلسلسہ بند ہونا چاہیے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب میانمار میں جبر کی پالیسی کی سخت مذمت کرتا ہے۔

جنرل اسمبلی سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ان کا ملک میانمار میں جبر کی پالیسی کی سخت مذمت کرتا ہے۔ سعودی عرب کو میانمار میں مسلمانوں کی بے دخلی پر سخت تشویش ہے۔

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو دبانے اور انہیں زبردستی بے دخل کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ میانمار میں مظالم کے باعث 4 لاکھ روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پناہ لے چکے ہیں۔

install suchtv android app on google app store