برطانوی شاہی محل میں ایک اور ننھے مہمان کی آمد متوقع

برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن فائل فوٹو برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کے ہاں تیسرے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

برطانیہ کے شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کیٹ میڈلٹن کے ہاں تیسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، ملکہ اور دونوں خاندان کے افراد اس خبر پر بہت خوش ہیں۔

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کے دو بچوں جارج اور چارلوٹ کی عمریں بالترتیب 2 اور 4 سال ہے۔

35 سالہ شہزادہ ولیم پرنس چارلس کے بڑے بیٹے ہیں۔

install suchtv android app on google app store