افغان فورسز کی 13 صوبوں میں کارروائی، 23 عسکریت پسند ہلاک

افغان فورسز کی 13 صوبوں میں کارروائی، 23 عسکریت پسند ہلاک افغان فورسز کی 13 صوبوں میں کارروائی، 23 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان کے 13 صوبوں میں افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران طالبان کے 23 عسکریت پسند ہلاک کردیئے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے 13 صوبوں میں افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران طالبان کے 23 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store