برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ شخص کوگولی ماردی گئی

برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ شخص کوگولی ماردی گئی فائل فوٹو برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ شخص کوگولی ماردی گئی

برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پرایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا۔برسلز کےسینٹرل ٹرین اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا۔

سینٹرل ٹرین اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد فوجی اہلکار نے ایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا ۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مشتبہ شخص نےخودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی تاہم حملہ آور کے خودکش جیکٹ پہننے کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

پولیس کے مطابق صورت حال قابو میں ہے۔

install suchtv android app on google app store