اسرائیل کا جاسوس ائیرکرافٹ لبنان میں گر کرتباہ ہوگیا

اسرائیل کا جاسوس ائیرکرافٹ لبنان میں گر کرتباہ ہوگیا اسرائیل کا جاسوس ائیرکرافٹ لبنان میں گر کرتباہ ہوگیا

اسرائیل کا جاسوس ائیرکرافٹ لبنان میں گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارہ لبنان اور فلسطین کے سرحدی علاقےمیں گرا۔

اسرائیل کی جانب سےفلسطین کےاندرونی حدودمیں مدا خلت کوئی نئی بات نہیں۔ لبنان اور فلسطین کے سرحدی علاقے میں اسرائیلی جاسوس طیارے کی موجودگی نے اسرائیلی مداخلت پر مہر لگا دی۔

اسرائیل کاسکائی لارک قسم کا جاسوس طیارہ لبنان کے علاقےایتا میں جاگرا۔ لبنان کا یہ علاقہ فلسطین کی مقبو ضہ حصے کی سرحد پر واقع ہے۔ طیارہ گرنے کا واقع اس وقت پیش آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل اور فلسطین کے دورے پر موجود ہیں۔

install suchtv android app on google app store