بھارتی کابینہ نے فاضل بجلی پاکستان کو بیچنے کی منظوری دیدی

بھارتی کابینہ نے فاضل بجلی پاکستان کو بیچنے کی منظوری دیدی بھارتی کابینہ نے فاضل بجلی پاکستان کو بیچنے کی منظوری دیدی

بھارتی وزیراعظم نے پیسوں کے لالچ میں فاضل بجلی پاکستان کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب کے وزیراعلی کا کہنا ہے کہ سی آئی آئی کے چیئرمین اور سی ای او کی سربراہی میں وفد کو حکومت سے مثبت پیغام ملا ہے۔

بھارتی کابینہ نے فاضل بجلی پاکستان کو بیچنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے فاضل بجلی کو پاکستان بیچنے کو گرین سگنل دے دیا ہے۔

اس سلسلہ میں وزیر اعظم نے سی آئی آئی کے چیئرمین اور سی ای او کی سربراہی میں وفد کو اپنے مثبت فیصلے کے بارے آگاہ کیا۔

واضح رہے کہ انتہا پسند وزیراعظم مودی سے قبل پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کی باتیں کرتے رہے ہیں جبکہ اب پیسوں کے لالچ میں خود ہی اجازت دے دی ہے۔

install suchtv android app on google app store