ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈرپھر عدالت نے معطل کردیا

ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈرپھر عدالت نے معطل کردیا ٹرمپ کا نیا ایگزیکٹو آرڈرپھر عدالت نے معطل کردیا

ایگزیکٹو آرڈر کے معاملے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوایک بار پھر منہ کھانی پڑی ہے. غیر قانونی امیگرینٹس کو پناہ دینے والے شہروں کو سزا دینے سے متعلق حکم نامہ غیر قانونی قرار دیدیا گیا۔

ٹرمپ کو پھر منہ کی کھانی پڑ گئی. مہاجرین کو پناہ دینا کوئی جرم نہیں.

ٹرمپ نے امیگریشن ایجنٹ سے شہروں کو تعاون پر مجبور کرنے کے طریقے تلاش کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ٹرمپ کی متنازع پالیسی پرعمل سے پہلے ہی سان فرانسسکو اور سانتا کلارا کاونٹیز نے عدالت سے رجوع کرلیا تھا۔

سان فرانسسکو کی عدالت کے جج کی جانب سے جاری حکم نامے کا اطلاق پورے ملک پر ہوگا۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ محکمہ انصاف جج کی رولنگ کے خلاف کل اپیل دائر کرے گا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق پناہ گزینوں کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کا مطلب علاقوں کو بنانا ریپبلک بنانا ہے۔

install suchtv android app on google app store