کیوبا کے ساحلی دیہات پر کیکڑوں کا حملہ

کیوبا کے ساحلی دیہات پر کیکڑوں کا حملہ کیوبا کے ساحلی دیہات پر کیکڑوں کا حملہ

کیوبا کے ساحلی علاقے پر خطرناک کیکڑوں نے حملہ کرکے شدید خوف حراس پھیلا دیا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں کیکڑے سمندر سے سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور قریبی آبادی کے گھروں میں داخل ہورہے ہیں۔

کیوبا کے ساحلی علاقے ماٹنسا میں ہزاروں کی تعداد میں خطرناک کیکڑوں نے حملہ کردیا ہے۔ کیکڑوں کی بڑی تعداد نے ساحلہ شاہرہ پر گشت بھی شروع کردیا ہے۔

سرخ اور سیاہ رنگ کے ان کیکڑوں نے قریبی بستی کے گھروں میں بھی گھسنا شروع کردیا ہے جسکی وجہ سے مقامی شہری شدید پریشان ہیں۔

ساحلی شاہرہ سے گزرنے والی کچھ گاڑیاں ان کیکڑوں کو کچل رہی ہے تو کچھ کے ٹائر کیکڑوں کے نوکیلے ناخنوں سے شدید متاثر ہو رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store