ٹرمپ سے کوئی خطرہ نہیں وہ ایک کاروباری شخص ہے: شیخ احمد

الشیخ احمد بن سعید آل مکتوم الشیخ احمد بن سعید آل مکتوم

عرب شہزادے اور دنیا کی سب سے بڑے ائیرلائن کے مالک الشیخ احمد بن سعید آل مکتوم کہتے ہیں کہ امریکی صدر ٹرمپ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ ایک بزنس مین ہے اور بزنس مین تو خود بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی امیریٹس ایئر کے چیف ایگزیکٹو الشیخ احمد بن سعید آل مکتوم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے انٹرویو دیا ہے جسکو سوشل میڈیا پر غیر معمولی شہرت حاصل ہورہی ہے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھاکہامریکی صدر ٹرمپ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ ایک بزنس مین ہے اور بزنس مین تو خود بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سکی ایگری منٹ میں تبدیلی بھی کی تو اسکو کوئی خاص نقصان نہیں ہوگا۔

امریکی صدر چاہ کربھی فضائی مارکیٹ میں بڑا حصہ نہیں لے سکیں گے۔ انکی فضائی کمپنی اس سے قبل ٹرمپ کی پابندیوں کا توڑ نکال کراپنی سروس جاری رکھے ہوئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store