سعودی عرب کے شہر ریاض میں بس حادثہ، 4 افراد جاں بحق

 سعودی عرب کے شہر ریاض میں بس حادثہ، 4 افراد جاں بحق سعودی عرب کے شہر ریاض میں بس حادثہ، 4 افراد جاں بحق

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق اور اکتیس زخمی ہوگئے۔

سعودی ہلال احمر کے مطابق مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے ہلاکتیں ہوئیں۔

بس میں اکثر مسافروں کا تعلق بھارت اور مصر سے تھا۔

ریاض میں ایک اور حادثہ شاہراہ خلیفہ مامون شفا ریجن میں پیش آیا جس میں ایک بچہ جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوئے۔

تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

install suchtv android app on google app store