اوباما وائٹ ہاؤس میں ’غیر معیاری‘ انٹرنیٹ سے تنگ

امریکی صدر باراک اوبامہ امریکی صدر باراک اوبامہ

امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں انٹرنیٹ کے معیار کو ایک سنگین مسئلہ قرار دے دیا۔

اتوار کو سی بی ایس سے انٹرویو کے دوران اوباما نے کہا کہ وائٹ ہاؤس میں کئی ایسے مقامات ہیں جہاں وائی فائی کام نہیں کرتا۔

اوباما کی بیوی نے بتایا کہ ان کی بیٹیاں مالیا اور ساشا بعض اوقات انٹرنیٹ کہ وجہ سے جھنجھلا جاتی ہیں۔

اوباما کا کہنا تھا کہ وہ اگلے صدر کیلئے وائٹ ہاؤس میں انٹرنیٹ کو بہتر بنانا چاہیں گے۔

install suchtv android app on google app store