اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔

ارکان نے حکومت سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنے کی قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے مشرق وسطی میں قیام امن کی جانب پیش رفت ہوگی۔

ارکان نے مطالبہ کیا اسرائیل اور فلسطین طویل عرصے سے جاری تنازع مزاکرات سے حل کریں۔

install suchtv android app on google app store