مکہ مکرمہ؛ مسجد الحرام میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی، لاکھوں فرزندانِ توحید کی شرکت

Eid in Saudi Eid in Saudi

مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں عید الفطر کی نامز ادا کر دی گئی، عید نماز میں لاکھوں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔

مسجد الحرام میں عید نماز کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے۔ ادھر وزیر اعظم نواز شریف جو اس وقت مدینہ منورہ مین موجود ہیں انہوں نے نماز عید مسجدِ نبوی صلی اللہ و علیہ وآلہٰ وسلم میں ادا کی۔

install suchtv android app on google app store