عظیم ناول نگار گیبریئل انتقال کر گئے

 گیبریئل گیبریئل

میکسکو سٹی: اپنی خوبصورت تحریروں کے ذریعے محبت، خاندان اور آمریت کی کہانیوں سے دل کو موہ لینے والے نوبل انعام یافتہ کولمبین مصنف گیبریئل گارشیا لاطینی امریکا میں 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

گابو کے نام سے معروف مصنف دنیا کے مشہور ترین لاطینی امریکا ناول نگاروں میں سے ایک اور ادبی تحریک کے روح رواں تھے۔

ایک عرصے تک صحافت کے شعبے سے منسلک رہنے والے گابو رنگ رنگا شخصیت کے مالک اور کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو کے دوست تھے

install suchtv android app on google app store