وائی فائی استعمال کرنےوالےہوشیارہوجائیں، محفوظ ترین نیٹ ورک کمزور ترین نکلا

  • اپ ڈیٹ:
cyber security cyber security

خبردار،ہوشیار،محفوظ ترین نیٹ ورک کمزور ترین نکلا۔تمام وائی فائی ڈیوائسز خطرے میں ہیں۔ کمینوکیشن سسٹم میں نقص سامنے آیا ہےاورہیکرز وائی فائی کے ذریعے سسٹم میں گھس سکتے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ سائبرسیکیورٹی واچ ڈاگز کی رپورٹ کے مطابق وائی فائی ڈیوائس بشمول کمپیوٹرز،فونزاورراﺅٹرز کے سیکیورٹی پروٹوکول میں نقص سامنے آیا ہے۔

 ہیکرزاینڈرائیڈ فونزسےکریڈٹ کارڈ کے نمبر،پاس ورڈز،چیٹ پیغامات، ای میلز،تصاویر اور بہت کچھ چراسکتے ہیں۔ 

install suchtv android app on google app store