جوتوں سے موبائل چارج کریں

جوتوں سے موبائل چارج کریں فائل فوٹو

موبائل فون کی بیٹری لو ہے تو چلنا شروع کر دیں، جو بھی لگاو گے چارج ہوجائے گا۔

پشاور انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلباء نے انوکھا آلہ تیار کرکے بس ڈیوائس جوتے میں لگائیں اور چہل قدمی کرتے ہوئے موبائل فون یا کوئی بھی چیز چارج کریں۔

طلباء کہتے ہیں اس ایجاد کا بنیادی مقصد اضافی بجلی کا خرچ اور وقت بھی بچانا ہے ، ڈیوائس کو ایک سال کی محنت کے بعد تیار کیا گیا جسے جلد ہی مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store