نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن اور ٹیلی نار میں معاہدہ

نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن اور ٹیلی نار میں معاہدہ فائل فوتو نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن اور ٹیلی نار میں معاہدہ

نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن اور ٹیلی نار پاکستان نے جمعرات کے روزاسلام آباد میں ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

معاہدے کے تحت ٹیلی نار، پاکستان بھر میں نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے صارفین کو ان علاقوں میں سروس فراہم کرے گا جہاں کارپوریشن کا انفراسٹرکچر موجودنہیں ہے۔

install suchtv android app on google app store