گلگت بلتستان میں آزمائشی بنیادوں پر تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس شروع

گلگت بلتستان میں آزمائشی بنیادوں پر تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس شروع فائل فوٹو

سپیشل کمیونی کیشن آرگنائزیشن نے گلگت بلتستان  میں آزمائشی بنیادوں پر تھری جی اور فورجی انٹرنیٹ سروس شروع کی ہے۔

ادارے کے ترجمان نےمیڈیا کے نمائندن سےگفتکو کرتےہوئے بتایا کہ سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن ایس ڈاٹ کام موبائل سروس صارفین کو اگلے پندرہ روز کیلئے انٹرنیٹ ، ملٹی میڈیا اور ڈیٹا سروس کی مفت سہولت فراہم کرے گی۔

سروس کا باضابطہ آغاز وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store